کولومبیا:جرائم پیشہ گروہ کا طاقت ور سرغنہ گرفتار کر لیا گیا
کولومبیا میں حفاظتی قوتوں نے منشیات کا کاروبار کرنے والے ایک طاقت ور جرائم پیشہ گروہ کے سربراہ کو گرفتار کر لیا ہے
1724018
کولومبیا میں حفاظتی قوتوں نے منشیات کا کاروبار کرنے والے ایک طاقت ور جرائم پیشہ گروہ کے سربراہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
اس مافیا سربراہ کا نام ڈائرو انٹونیو اُوساگا ہے جو عرف عام میں ’اوٹونیئل‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
صدر ایوان ڈُوک نے ایک بیان میں اس مافیا سربراہ کی گرفتاری کو منشیات کا کاروبار کرنے والے منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف فیصلہ کن کارروئی قرار دیا ہے۔
پچاس سالہ ’اوٹونیئل‘ کو صوبے آنٹیوکیا میں ایک بڑے عسکری آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا۔
اس کارروائی میں فوج کے خصوصی دستوں کے پانچ سو ارکان نے بائیس ہیلی کاپٹروں کے ساتھ حصہ لیا۔
متعللقہ خبریں
مشرق وسطی میں کشیدگی کی فضا میں گراوٹ کے لیے اعتدال پسندی سے کام لیا جائے، گوٹریس
مشرق وسطی میں کشیدگی کی فضا میں گراوٹ کے لیے اعتدال پسندی سے کام لیا جائے، گوٹریس