نائیجیر میں مسجد پر حملہ ،10 افراد ہلاک

نائیجر کے علاقے تیلا بری میں ایک مسجد پر حملہ ہوا جس میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔

1719610
نائیجیر میں مسجد پر حملہ ،10 افراد ہلاک

نائیجر کے علاقے تیلا بری میں ایک مسجد پر حملہ ہوا جس میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی پریس کےمطابق، نائیجر،مالی اور برکینا فاسو  سے ملحقہ سرحد پر  واقع ابان کور نامی دیہات میں واقع  مسجد پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ نماز کے وقت موٹر سائیکلوں پر سوار حملہ آوروں نے  مسجد پر گولیاں چلا دیں۔

 اس حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 



متعللقہ خبریں