ہانگ کانگ میں سمندری طوفان کی وجہ سے روزمرہ کی زندگی متاثر

طوفان کی وجہ سے تعلیم  کے شعبے میں وقفہ دینے کے علاوہ کئی عوامی خدمات اور سٹاک مارکیٹ کے لین دین بھی معطل رہے ہیں

1718876
ہانگ کانگ میں سمندری طوفان کی وجہ سے  روزمرہ کی زندگی متاثر

سمندری طوفان کومپاسو کی وجہ سے  چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے جنوبی حصے  میں سکول بند  کردیے گئے ہیں۔

طوفان کی وجہ سے تعلیم  کے شعبے میں وقفہ دینے کے علاوہ کئی عوامی خدمات اور سٹاک مارکیٹ کے لین دین بھی معطل رہے ہیں ۔

ہانگ کانگ کی مشاہد گاہ سے طوفان کے ساتھ آنے والی شدید بارشیں علاقے کے نشیبی علاقوں کو زیر آب آنے سے بھی خبردار کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق  توقع  ہے کہ  سمندری طوفان آہستہ آہستہ کمزور پڑتا رہے گا اور جنوبی چین کے شمالی حصے سے ہو کر یہ  ویتنام  کی جانب بڑھ جائے گا۔



متعللقہ خبریں