پامیلا نامی طوفان میکسیکو کے ساحلوں کو متاثر کر رہا ہے
طوفان پامیلا مزاٹلان کے علاقے سے تقریبا 810 کلومیٹر جنوب میں دیکھا گیا
1717819
میکسیکو کے بحرالکاہل ساحلوں پر پامیلا طوفان اثرِ انداز ہو رہا ہے۔
اس طوفان کے متازلان بندی گاہ کے جوار میں ساحلی پٹی سے ٹکرانے سے قبل ہوا کے بگولوں کی ماہیت اختیار کرنے کی توقع کی جاری رہی تھی۔
متحدہ امریکہ کے قومی سمندری طوفان کے مرکز نے بتایا کہ طوفان پامیلا مزاٹلان کے علاقے سے تقریبا 810 کلومیٹر جنوب میں دیکھا گیا ہے اوریہ 19 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغرب سے شمال مغرب کی سمت بڑھ رہا ہے۔
طوفان 85 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پکڑنے کے بعد اس رفتار تک آیا ہے۔
توقع ہے کہ پامیلا کیلیفورنیا کے باجا جزیرہ نما کے جنوبی سرے کے قریب شمال اور شمال مشرق کو سمندری طوفان کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔
متعللقہ خبریں
نائجیریا، ریاست قدونا میں ایک جتھے کے مسلح حملے میں 23 افراد جان بحق
اس دوران متعدد افراد کو اغوا کر لیا گیا جن میں سے کچھ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے