روس: جعلی شراب پینے سے 18 افراد ہلاک

روس میں جعلی شراب پینے والے 36 افراد میں سے 18 ہلاک ہو گئے

1716991
روس: جعلی شراب پینے سے 18 افراد ہلاک

روس میں جعلی شراب پینے والے 36 افراد میں سے 18 ہلاک ہو گئے ہیں۔

علاقائی حکام کے جاری کردہ بیان کے مطابق اورنبگ کے مشرق میں جعلی شراب کی وجہ سے 36 افراد کی حالت نازک ہو گئی۔

متاثرہ افراد میں سے 15 ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں جبکہ 18 کی اموات واقع ہو گئی ہیں۔

جعلی الکحل  کی پیداوار اور فروخت میں ملوث 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں