اقوام متحدہ کی طرف سے ادلب کے لئے امدادی سامان

اقوام متحدہ کی طرف سے شام کے شہر ادلب کو 63 ٹرالر انسانی امداد بھیجی گئی ہے

1716428
اقوام متحدہ کی طرف سے ادلب کے لئے امدادی سامان

اقوام متحدہ کی طرف سے شام کے شہر ادلب کو 63 ٹرالر انسانی امداد بھیجی گئی ہے۔

اقوام متحدہ کے امدادی سامان سے لدے ٹرالر ترکی کے ضلع حطائے کی تحصیل جیوزلی گیوزو کی سرحدی چوکی سے شام میں داخل ہوئے۔

 اطلاع کے مطابق 63 ٹرالر امدادی سامان ادلب کے دیہی علاقوں کے ضرورت مندوں میں تقسیم کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں