شکاگو میں مسلح حملہ،چار سالہ بچہ ہلاک

اے بی سی نیوز کے مطابق،چار سالہ بچہ مائیکل مولٹری  اپنے گھر کے سامنے گولی لگنے سے زخمی ہو گیا جو کہ اسپتال جاتے وقت دم توڑ گیا

1703831
شکاگو میں مسلح حملہ،چار سالہ بچہ ہلاک

امریکی شہر شکاگو میں مسلح حملے میں چار سالہ بچہ ہلاک اور سات  زخمی ہو گئے۔

پولیس نے پریس بریفنگ میں  بتایا کہ گزشتہ دنوں مسلح حملوں میں آٹھ  بچے زخمی ہو گئے۔

اے بی سی نیوز کے مطابق،چار سالہ بچہ مائیکل مولٹری  اپنے گھر کے سامنے گولی لگنے سے زخمی ہو گیا جو کہ اسپتال جاتے وقت دم توڑ گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مولٹری کے قاتل کی بازیابی  کےلیے نو ہزار دالر انعام رکھا گیا ہے۔

زخمی ہونے والے سات بچوں کی عمریں بارہ سال سے زیادہ ہیں۔

 


ٹیگز: #بچہ , #شکاگو

متعللقہ خبریں