نائیجیریا:مسلح افراد کا دیہات پر حملہ،19افراد ہلاک

مغربی صوبہ نائیجر میں بعض نا معلوم افراد نے ایک دیہات پر حملہ کر دیا جس میں انیس افراد ہلاک  ہو گئے

1702686
نائیجیریا:مسلح افراد کا دیہات پر حملہ،19افراد ہلاک

نائیجیریا میں مسلح  افرادکے ایک دیہات پر حملے میں انیس افراد ہلاک ہو گئے۔

مغربی صوبہ نائیجر میں بعض نا معلوم افراد نے ایک دیہات پر حملہ کر دیا جس میں انیس افراد ہلاک  ہو گئے۔

واضح رہے کہ  گزشتہ دنوں بھی دہشتگرد  تنظیم بوکو حرام  کے حملے میں سولہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں