امریکی وزیر دفاع کا خلیجی رہنماوں سے رابطہ،افغانستان کی صورتحال پر غور

پینٹاگون کے مطابق، امریکی وزیر دفاع نے اپنے کویتی ہم منصب  شیخ حماد بن جابر الصباح  ،بحرینی  ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ،امیر قطر تمیم بن حمد الثانی اور اماراتی ولی عہد محمد بن زائد النہیان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی

1700580
امریکی وزیر دفاع کا خلیجی رہنماوں سے رابطہ،افغانستان کی صورتحال پر غور

امریکی  وزیر دفاع لوئیڈ  آسٹن نے کویتی، بحرینی،قطری اور اماراتی حکام سے افغانستان  سے امریکی انخلا پر رابطہ کیا ہے۔

پینٹاگون کے مطابق، امریکی وزیر دفاع نے اپنے کویتی ہم منصب  شیخ حماد بن جابر الصباح  ،بحرینی  ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ،امیر قطر تمیم بن حمد الثانی اور اماراتی ولی عہد محمد بن زائد النہیان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ۔

ان رابطوں میں  امریکی وزیر دفاع نے خلیجی رہنماوں سے دو طرفہ تعلقات اور  اشتراک سازی کے علاوہ افغانستان کی موجودہ صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔

 



متعللقہ خبریں