زیمبیا:حزب اختلاف کے رہنما کی حلف برداری،ملکی صدر بن گئے

انسٹھ سالہ حزب اختلاف کے رہنما نے بارہ اگست کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کی تھی

1696592
زیمبیا:حزب اختلاف کے رہنما کی حلف برداری،ملکی صدر بن گئے

زیمبیا کے نو منتخب صدر ہاکینڈی ہیشیلیما نے صدارتی منصب سنبھال لیا ہے۔

انسٹھ سالہ حزب اختلاف کے رہنما نے بارہ اگست کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کی تھی۔

سبکدوش ہونے والے مطلق العنان صدر ادغار لونگو کی طرف سے شکست تسلیم کرنے اور اقتدار کی پرامن منتقلی کو افریقی جمہوریت کے لیے ایک سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔

سابق صدر لونگو چھ مرتبہ صدر منتخب ہوئے تھے۔


ٹیگز: #صدر , #زیمیا

متعللقہ خبریں