نائیجراور مالی کی سرحد پر حملہ،18افراد ہلاک

ارگنجہ تلبا ایئری نامی سماجی تنظیم نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا  کہ بعض نامعلوم افراد نے ملک کے مغربی شہر بانی بانگو میں حملہ کر دیا جس میں 18 افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے

1682357
نائیجراور مالی کی سرحد  پر حملہ،18افراد ہلاک

نائیجر اور مالی کی سرحد پر دہشتگرد حملے میں 18  افراد ہلاک ہو گئے۔

ارگنجہ تلبا ایئری نامی سماجی تنظیم نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا  کہ بعض نامعلوم افراد نے ملک کے مغربی شہر بانی بانگو میں حملہ کر دیا ۔

اس حملے میں 18 افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔

اس حملے کی ذمے داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

اسی علاقے میں 25  جولائی کو  ہوئے حملے میں چودہ افراد مارے گئے تھے۔

ساحل نامی علاقہ، برکانی فاسو،مالی اور نائیجر کے درمیان سرحد پر واقع ہے جو کہ القائدہ سے وابستہ گروہوں اور داعش کے حملوں کا نشانہ بنتا رہتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں