پھولوں سے لدے ماکرون ٹویٹر پر ٹھٹھہ بن گئے

پھولوں کے ہاروں سے لدے ماکرون "دی واکنگ فلاور" کے  ہیش ٹیگ سے ٹویٹر پر عوام کا ٹھٹھہ بن گئے

1681491
پھولوں سے لدے ماکرون ٹویٹر پر ٹھٹھہ بن گئے

پھولوں سے لدے ماکرون دیکھنے والوں کے لئے مذاق بن گئے۔

فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون، مانیحی جزیرے میں ایک زیرِ تعمیر سونامی پناہ گاہ کے دورے کے لئے فرانسیسی پولینیشیا  پہنچے۔

فرانسیسی پولینیشیا پہنچنے پر ماکرون کا پھولوں اور سیپیوں کے ہاروں کے ساتھ  خیر مقدم کیا گیا۔

پھولوں کے ہاروں سے لدے ماکرون "دی واکنگ فلاور" کے  ہیش ٹیگ سے ٹویٹر پر عوام کا ٹھٹھہ بن گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں