پاناما میں 6.9 شدت کا زلزلہ

یہ زلز لہ سطح زمین سے 22 کلومیٹر گہرائی میں آیا جس کے بعد کسی قسم کی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی

1678647
پاناما میں 6.9 شدت کا زلزلہ

شمالی امریکی ملک پاناما میں 6.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

یہ زلز لہ سطح زمین سے 22 کلومیٹر گہرائی میں آیا جس کے بعد کسی قسم کی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

پاناما سول دفاعی ایجنسی کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقے کا مشاہدہ جاری ہے۔

ابتدائی اطلاعات آنے تک کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔

 



متعللقہ خبریں