ماحولیاتی تبدیلی پرجی 20 اجلاس کا آغاز

اٹلی کی میزبانی میں نیپلز میں آج شروع ہونے والے اس دو روزہ وزراتی اجلاس میں امریکی مندوب برائے ماحولیات جان کیری بھی شریک ہیں

1678805
ماحولیاتی تبدیلی پرجی 20 اجلاس کا آغاز

ایک ایسے وقت میں جب مغربی یورپ اور وسطی چین بدترین سیلابوں سے گزر رہے ہیں اور امریکہ اور روس جنگلاتی آگ کا سامنا کر رہے ہیں، جی 20 ممالک کے وزرائے ماحولیات کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔

اٹلی کی میزبانی میں نیپلز میں آج شروع ہونے والے اس دو روزہ وزراتی اجلاس میں امریکی مندوب برائے ماحولیات جان کیری بھی شریک ہیں۔

اس اجلاس میں COP26 اجلاس میں طے کردہ اہداف پر پیش رفت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

اس اجلاس میں حیاتیاتی تنوع، سمندروں کا تحفظ اور دائروی اقتصادیات جیسے امور پر گفتگو ہو گی۔



متعللقہ خبریں