انڈونیشیا میں 6.2 کی شدت سے زلزلہ

انڈونیشیا میں 6.2 کی شدت سے زلزلہ

1673038
انڈونیشیا میں 6.2 کی شدت سے زلزلہ

انڈونیشیا کے جزیرے سولا ویسی کے کھلے سمندر میں 6.2 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

انڈونیشیا محکمہ موسمیات، جیو فزکس   کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق صبح  7 بجکر 43 منٹ پر  اور سطح سمندر سے 23 کلو میٹر کی گہرائی میں آنے والے اس زلزلت کا مرکز صوبے  سے منسلک  مالون گوان  شہر سے 112 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکے شمالی سولا ویسی سے منسلک  تالاود  علاقے میں بھی محسوس کیے گئے۔

کوئی جانی نقصان نہ  ہونے والے اس زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

 



متعللقہ خبریں