اقوام متحدہ نئے ایرانی صدر کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہے

ایران میں 18 جون کو منعقد ہونے والے صدارتی نتخابات میں  62 فیصد ووٹ لیتے ہوئے رئیسی  ملک کے آٹھویں صدر  منتخب ہو ئے تھے

1662547
اقوام متحدہ نئے ایرانی صدر کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہے

اقوام متحدہ  کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرش کے ترجمان اسٹیفن دوجارچ  نے ایران میں بروز جمعہ منعقد ہونے  صدارتی انتخابات میں ابراہیم رئیسی کی فتح سے متعلق سیکرٹری جنرل گوٹرش نے مشترکہ مفادات  اور ایران و خطے کے عوام کے  فوائد کے حصول میں ایرانی اداروں کے  ساتھ تعاون کو جاری رکھنے  کے  منتظر ہیں۔

اقوام متحدہ کے نیو یارک  میں مرکزی دفتر میں  یومیہ پریس بریفنگ  میں ’’معمول کے عمل کا تعاقب کیا جائیگا،  اس پر ہمیں کوئی شک و شبہ نہیں‘‘ کہنے والے دوجارچ نے  بتایا کہ رئیسی کو اپنا عہدہ سنبھالنے میں ابھی  6 ہفتے کا وقت باقی ہے۔

ایران میں 18 جون کو منعقد ہونے والے صدارتی نتخابات میں  62 فیصد ووٹ لیتے ہوئے رئیسی  ملک کے آٹھویں صدر  منتخب ہو ئے تھے۔

 

 



متعللقہ خبریں