اخوان المسلمین کے لیڈروں کی پھانسی رکوائی جائے:عرب کونسل

عرب کونسل نے اخوان المسلمین کے صف اول کے لیڈروں سمیت بارہ افراد کو پھانسی کی سزا  معاف  کروانے نے کے لے عالمی برادری اور حقوق انسانی کے اداروں سے مطالبہ کیا ہے

1659359
اخوان المسلمین کے لیڈروں کی پھانسی رکوائی جائے:عرب کونسل

 عرب کونسل نے اخوان المسلمین کے صف اول کے لیڈروں سمیت بارہ افراد کو پھانسی کی سزا  معاف  کروانے نے کے لے عالمی برادری اور حقوق انسانی کے اداروں سے مطالبہ کیا ہے۔

 تیونس کے سابق  صدر منصف المرزوقی کی صدارت میں عرب عوام کے  جمہوری حقوق کا دفاع کرنےوالی کونسل نے اپنے بیان میں  مصری عدالت سے اخوان المسلمین  کے لیڈروں سے متعلق فیصلوں کی مذمت  کی ہے۔

بیان میں عالمی برادری اور حقوق انسانی کے اداروں سے ان افراد کی پھانسی کی سزا معاف کروانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں