امریکہ میں فائرنگ سے ایک عورت اور کم سن بچہ جان بحق

حملہ اور نے فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی

1656638
امریکہ میں فائرنگ سے ایک عورت اور کم سن بچہ جان بحق

متحدہ امریکہ  میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے، ہلاک ہونے والوں میں 2 سال کا بچہ بھی شامل ہے۔

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر پام بیچ کے گروسری سٹور میں ایک شخص نے فائر کھول دیا ، جس سے  ایک  عورت  اور دو سالہ بچہ ہلاک ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ملزم نے فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔



متعللقہ خبریں