شیر خوار بچے سمیت چھ تارکین کی نعشیں لیبیا کے ساحل سے ٹکرا گئیں

لیبیا کے ایک ساحل پر شیر خوار سمیت دو بچوں، ایک خاتون اور چھ تارکین وطن کے بے جان اجسام  پائے گئے ہیں

1647338
شیر خوار بچے سمیت چھ  تارکین کی نعشیں لیبیا کے ساحل سے ٹکرا گئیں

لیبیا کے ایک ساحل پر شیر خوار سمیت دو بچوں، ایک خاتون اور چھ تارکین وطن کے بے جان اجسام  پائے گئے ہیں۔

 یہ واقعہ مغربی شہر زوارا کے ساحل پر رونما ہوا۔

 مقامی ادارہ پولیس کے مطابق ،شیر خوار  سمیت دو بچوں،ایک خاتون اور چھ دیگر تارکین وطن کی بے جان نعشیں برآمد کی گئی ہیں۔

پولیس ان افراد کی  شانخت کرنے میں  فی الوقت ناکام ہے لیکن خیال ہےکہ لیبیا کے راستے بحیرہ روم میں محو سفر غیر ملکی تارکین وطن کی یہ نعشیں ہو سکتی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں