ٹیکوں کا کورس مکمل کرنے والے ماسک پھینک دیں:جو بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کرنیوالوں کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں، وہ معمول کی زندگی گزار سکتے ہیں

1639323
ٹیکوں کا کورس مکمل کرنے والے ماسک پھینک دیں:جو بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کرنیوالوں کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں، وہ معمول کی زندگی گزار سکتے ہیں۔

امریکی انسدادی مراکز برائے تحفظامراض کی جانب سے جاری نئی ہدایات کا جشن مناتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ آج بہت بڑا دن ہے اورہم نے ایک سنگ میل عبور کر لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکوں کا کورس مکمل کرنے والے  اب اپنے ماسک اتار سکتے ہیں اور مسکراہٹوں کا تبادلہ کرتے ہوئے ایک دوسرے کےساتھ آزادانہ مل سکتے ہیں۔



متعللقہ خبریں