اسرائیل۔فلسطین تنازعہ۔سلامتی کونسل کا اجلاس اتوار کو ہوگا

واضح رہے کہ يہ اجلاس آج  ہونا تھا مگر امريکہ نے اسے آئندہ ہفتے تک ملتوی کرنے کا کہا اور بعد ازاں اتوار کو اجلاس کے انعقاد پر حتمی اتفاق ہوا ہے

1639307
اسرائیل۔فلسطین تنازعہ۔سلامتی کونسل کا اجلاس اتوار کو ہوگا

اسرائيلی فلسطينی تنازعے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس اتوار کو ہو گا۔

يہ اجلاس آج    ہونا تھا مگر امريکہ نے اسے آئندہ ہفتے تک ملتوی کرنے کا کہا اور بعد ازاں اتوار کو اجلاس کے انعقاد پر حتمی اتفاق ہوا ہے۔

 واضح رہے کہ يہ اجلاس تيونس، ناروے اور چين کی درخواست پر بلايا گيا ہے۔

اسرائيل کے اتحادی ملک امريکہ نے اب تک اسرائيلی اقدامات کا دفاع کيا ہے تاہم غزہ ميں شہریوں کی  ہلاکتوں پر تشويش بھی ظاہر کی ہے۔

وزير خارجہ انٹونی بلنکن نے گزشتہ روز بھی اسرائيلی اور فلسطينی قيادت سے بات کی اور ان پر زور ديا کہ لڑائی روکی جائے۔



متعللقہ خبریں