نائیجیریا: جیل پر مسلح حملہ،کئی قیدی فرار

نائیجیریا کے صوبہ آبیا میں نا معلوم  مسلح افراد نے  ایک جیل پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں کئی قیدی فرار ہو گئے

1639359
نائیجیریا: جیل پر مسلح حملہ،کئی قیدی فرار

نائیجیریا کے صوبہ آبیا میں نا معلوم  مسلح افراد نے  ایک جیل پر حملہ کر دیا ۔

مقامی پریس کے مطابق،اس حملے کے بعد قیدیوں کی کثیر تعداد جیل سے فرار ہو گئی۔

صوبہ ایمو کے صدر مقام اویری میں  بھی گزشتہ مہینے ایک جیل پر حملہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 1844 قیدی فرار او رپچاس گاڑیاں جلا دی گئی تھیں۔

 جنوبی نائیجیریا میں علیحدگی پسند بیا فرا کی مقامی آبادیوں کی طرف سے حملے ہوتے رہتے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں