آذربائیجان کا جذبہ خیر سگالی،3اسیرآرمینی فوجی واپس کر دیئے

بالائی قارا باغ کی جنگ کے بعد ان آرمینی فوجیوں کو آذری حکام نے  اسیر بنا لیا تھا  جنہیں جذہ خیر سگالی  کے تحت آرمینیا واپس بھیج دیا گیا ہے

1634245
آذربائیجان کا جذبہ خیر سگالی،3اسیرآرمینی فوجی واپس کر دیئے

آذربائیجان نے آرمینیا کے تین فوجی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔

 بالائی قارا باغ کی جنگ کے بعد ان آرمینی فوجیوں کو آذری حکام نے  اسیر بنا لیا تھا  جنہیں جذہ خیر سگالی  کے تحت آرمینیا واپس بھیج دیا گیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ ان فوجیوں کو  علاقے میں متعین روسی کمانڈر رستم مرادوف نے ایریوان پہنچایا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں