چلّی: 5.8 کی شدت سے زلزلہ

چلّی میں 5.8 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

1632323
چلّی: 5.8 کی شدت سے زلزلہ

چلّی میں 5.8 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکن زولوجک ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 تھی اور اس کا مرکز کوکیومبو سے 31 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔

زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 30.7 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔

ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلےمیں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔


ٹیگز: #زلزلہ

متعللقہ خبریں