دنیا بھر میں ایک بلین سے زائد ویکسین ڈوزز لگائی جا چکی ہیں

امریکا، چین اور بھارت تین ایسے ممالک ہیں جہاں کل تعداد کی قریب نصف ویکسین لگائی گئیں۔ آبادی کے لحاظ سے اسرائیل سرفہرست ہے جہاں ہر چھٹے شہری کی ویکسینیشن ہو چکی ہے

1627884
دنیا بھر میں ایک بلین سے زائد ویکسین ڈوزز لگائی جا چکی ہیں

کورونا کے وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگانے کی ابتدا کے بعد سے اب تک کے قریب پانچ ماہ میں دنیا بھر میں ایک بلین سے زائد ویکسین ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

 امریکا، چین اور بھارت تین ایسے ممالک ہیں جہاں کل تعداد کی قریب نصف ویکسین لگائی گئیں۔ آبادی کے لحاظ سے اسرائیل سرفہرست ہے جہاں ہر چھٹے شہری کی ویکسینیشن ہو چکی ہے۔ اس کے بعد بالترتیب متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور امریکا کا نمبر ہے۔



متعللقہ خبریں