روس کا بحری بیڑہ آبنائے کرچ میں فوجی مشقیں کر رہا ہے
جنوبی فوجی علاقے کی یونٹوں اور پیرا ٹروپ یونٹوں کی مشترکہ فوجی مشقیں کریمیا میں آبنائے کرچ کے داخلی حصے میں شروع ہو گئی ہیں: روس وزارت دفاع
1626313
روس کا بحری بیڑہ آبنائے کرچ میں فوجی مشقیں کر رہا ہے۔
روس وازارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق جنوبی فوجی علاقے کی یونٹوں اور پیرا ٹروپ یونٹوں کی مشترکہ فوجی مشقیں کریمیا میں آبنائے کرچ کے داخلی حصے کے قریب واقع اوپُک پولیگون میں شروع ہو گئی ہیں۔
بیان کے مطابق مشقیں مرکزی مرحلے میں پہنچ گئی ہیں اور روسی بحری بیڑے کے بحری جہاز سمندر میں نکل گئے ہیں۔
متعللقہ خبریں
مشرق وسطی میں کشیدگی کی فضا میں گراوٹ کے لیے اعتدال پسندی سے کام لیا جائے، گوٹریس
مشرق وسطی میں کشیدگی کی فضا میں گراوٹ کے لیے اعتدال پسندی سے کام لیا جائے، گوٹریس