امریکہ: مسلح حملہ، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

ریاست وسکانسن میں ایک تفریحی مقام پر مسلح حملے میں 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے

1623492
امریکہ: مسلح حملہ، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

امریکہ کی ریاست وسکانسن میں ایک تفریحی مقام پر مسلح حملے میں 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔

حکام کے مطابق صبح کے وقت ریاست کے قصبے سومرس میں ایک تفریحی مقام پر مسلح حملہ کیا گیا۔

واقعے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 2 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرد یا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق حملہ آور کی ابھی شناخت نہیں ہوئی اور واقعے کی تحقیقات شروع کروا دی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں