امریکہ میں پولیس تشدد کا معاملہ دوبارہ سے ملکی ایجنڈے کا حصہ بن گیا

یہ واقع شگاگو کے شہر لٹل ویلج میں پیش آیا ہے اور گولی لگنے والا ایک 13 سالہ بچہ تھا

1622471
امریکہ میں پولیس تشدد کا معاملہ دوبارہ سے ملکی ایجنڈے کا حصہ بن گیا

امریکی شہر شگاگو  میں پولیس  کے ہاتھوں بچنے کی کوشش  کے دوران گولی لگنے والے  13 سالہ ایڈم  رولیدا کے مناظر نے ملک میں پولیس تشدد کے معاملے کو دوبارہ سے ایجنڈے میں شامل کیا ہے۔

29 مارچ کو پیش آنے آنے والے اس واقع کی ویڈیو ریکارڈنگ  پہلی بار شگاگو بلدیہ میئر لوری لائٹ فُٹ کی پریس کانفرس کےد وران نشر ہوئی ۔

جس  میں ایک تاریک گلی میں ’’فوراً رک جاؤ‘‘ کا حکم دینے کے بعد جب بچہ رکا تو اسے ہینڈز اپ کراتے ہوئے  گولی مار دی گئی۔

یہ واقع شگاگو کے شہر لٹل ویلج میں پیش آیا ہے اور گولی لگنے والا ایک 13 سالہ بچہ تھا۔

اٹارنی جنرل نے  گولی چلنے کی اطلاع پانے کے بعد پولیس جائے واقع کو پہنچی اور ٹولیڈا کے ہاتھ میں اسلحہ ہونے کے باوجود فرار ہونے کی کوشش کرنے کی وضاحت کی ہے۔

دوسری جانب ٹولیڈا  کے  خاندان کی ویکل ادینہ ویس  اورتز  نے دفاع کیا  ہے کہ  بچے نے پولیس کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے  ہاتھ ہوا میں بلند کیے تھے لیکن اسی وقت اسے سینے پر گولی مار دی گئی۔

 

 



متعللقہ خبریں