جبوتی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،34 افراد ڈوب کر ہلاک

جبوتی کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 34 تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں جو کہ یمن کی جانب روانہ تھے

1619744
جبوتی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،34 افراد ڈوب کر ہلاک

جبوتی کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 34 تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ  ایک ماہ کے دوران یہ دوسرا ایسا حادثہ ہے۔

 خبر کے مطابق،عالمی تنظیم ہجرت کے مشرقی افریقہ کے  سربراہ محمد عبدیکر نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں لکھا کہ انسانی  تاجران ان تارکین وطن کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے جب ان کی کشتی کو یہ حادثہ پیش آیا۔

بتایا گیا ہے کہ یہ تارکین وطن جبوتی سے یمن جانے کی کوشش میں تھے۔

 



متعللقہ خبریں