ٹیکساس میں فائرنگ کا واقعہ 1 شخص ہلاک ،5 زخمی

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر برائن میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے

1617866
ٹیکساس میں فائرنگ کا واقعہ 1 شخص ہلاک ،5 زخمی

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر برائن میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔

فائرنگ کا واقعہ صنعتی پارک میں پیش آیا۔

زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

 واضح رہے  کہ مارچ کے وسط سے امریکہ کی مختلف ریاستوں میں لوگوں کو اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنانے کے واقعات جاری ہیں۔

دوسری جانب جنوبی کیرولائنا میں پیشہ ور فٹ بالر نے ڈاکٹر، اس کی بیوی اور پوتوں سمیت 5 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔



متعللقہ خبریں