نائیجیریا: جیل سے فرار 1844 میں سے 36 قیدیوں نے دوبارہ گرفتاری پیش کر دی

نائیجیریا کے صوبہ ایمو  میں گزشتہ ہفتے ایک جیل سے فرار ہونے والے 1844 قیدیوں میں سے 36 نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ہے

1617174
نائیجیریا: جیل سے فرار 1844 میں سے 36 قیدیوں نے دوبارہ گرفتاری پیش کر دی

 نائیجیریا کے صوبہ ایمو  میں گزشتہ ہفتے ایک جیل سے فرار ہونے والے 1844 قیدیوں میں سے 36 نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ہے۔

 اوویری جیل کے ترجمان جیمز مادوبہ نے بتایا ہے کہ  مسلح افراد نے صوبائی صدر مقام اوویری کی جیل پر حملہ کرتےہوءے قیدیوں کی رہائی ممکن بنائی تھی جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

دوسری جانب ملکی وزیر داخلہ روف آریگ بیسولا نے کہا ہے کہ  اگر قیدیوں نے گرفتاری پیش کردی تو وہ  اضافی سزا سے بچ جائیں گے۔

واضح رہے کہ اس حملے میں 1844 قیدی فرار ہوئے تھے  جبکہ پچاس گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں