لندن:برمی سفیر کو اپنے ہی سفارت خانے میں داخلے سے روک دیا گیا

برطانیہ میں متعین برمی سفیر کیو من کو ان کے اپنے ہی سفارت خانے میں ایک فوجی اتاشی نے داخلے سے روک دیا۔

1617112
لندن:برمی سفیر کو اپنے ہی سفارت خانے میں داخلے سے روک دیا گیا
 

برطانیہ میں متعین برمی سفیر کیو من کو ان کے اپنے ہی سفارت خانے میں ایک فوجی اتاشی نے داخلے سے روک دیا۔

بتایا گیا ہے کہ برمی سفیر کو میانمار میں فوجی مداخلت کی حمایت کے جواز میں  یہ واقعہ برداشت کرنا  پڑا ہے۔

برمی سفیر نے اخباری نمائندوں سے کہا ہے کہ انہوں نے فوجی اتاشی کو  سفارت خانہ چھوڑنے کا حکم دیا ہے کیونکہ وہ  میانمار کی نمائندگی نہیں کر رہے ہیں۔

انہوں نے برطانوی ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ وہ ملک میں مزید خون خرابہ دیکھنا نہیں چاہتے۔

 


متعللقہ خبریں