صومالیہ میں دہشت گرد تنظیم الا شباب کے دو فوجی اڈوں پر مسلح حملے

دہشت گرد تنظیم نے 25 مارچ کے روز  بھی دارالحکومت پر حملوں میں اقوام متحدہ اور افریقی یونین کے دفاتر کو ہدف  بنایا تھا

1613980
صومالیہ میں  دہشت گرد تنظیم الا شباب کے دو فوجی اڈوں پر مسلح حملے

صومالیہ میں دہشت گرد تنظیم الا شباب  نے دو فوجی  اڈوں پر حملے کیے ہیں۔

دارالحکومت موغا دیشو  سے  تقریباً 100 کلو میٹر جنوب مغرب  میں واقع  ان اڈوں پر کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کے حوالے سے تا حال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

یاد رہے کہ دہشت گرد تنظیم نے 25 مارچ کے روز  بھی دارالحکومت پر حملوں میں اقوام متحدہ اور افریقی یونین کے دفاتر کو ہدف  بنایا تھا۔

جس دوران 3 شہری ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں