میکسیکو: طیارے کے حادثے میں 6 افراد ہلاک

میکسیکو میں طیارے کے حادثے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

1609867
میکسیکو: طیارے کے حادثے میں 6 افراد ہلاک

میکسیکو میں طیارے کے حادثے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق کیسنا طیارے نے صوبہ سونورا کے شہر ہیموسیلو سے آریزونا  کے شہر ٹسکون کے لئے پرواز کی اور پرواز سے مختصر مدت کے بعد گر کر تباہ  ہو گیا۔

حکام کے مطابق حادثے میں طیارے میں موجود 6 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔


ٹیگز: #میکسیکو

متعللقہ خبریں