امریکہ، مسلح جھڑپ میں 2 افراد ہلاک، 8 زخمی

زخمیوں کو اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے تو بعض زخمیوں کی  حالت تشویش ناک ہونے کی اطلاعات ہیں

1609620
امریکہ، مسلح جھڑپ میں 2 افراد ہلاک، 8 زخمی

امریکی ریاست  ورجینیا میں مسلح جھڑپ میں 2 افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔

ورجینیا کے شہر بیچ میں مقامی وقت کے مطابق شب ساڑھے 11 بجے ساحلی علاقے میں مسلح جھڑپ ہوئی۔

اس دوران ایک شخص ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔

جائے وقوعہ  پر تحقیقات کرنے  کے وقت قریب سے ایک شخص کے فائر نگ کرنے کے جواب میں پولیس فائرنگ سے ایک شخص کی موت واقع ہوئی ۔

زخمیوں کو اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے تو بعض زخمیوں کی  حالت تشویش ناک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اس واقع کی تفیش شروع کر دی گئی ہے  تو مسلح حملے  سے تعلق ہونے کے  شبہے میں بعض افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں