نیوزی لینڈ میں 5 کی شدت سے زلزلہ

نیوزی لینڈ میں 5 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

1606548
نیوزی لینڈ میں 5 کی شدت سے زلزلہ

نیوزی لینڈ میں 5 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکن زولوجک ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکزملک کے شمال مغرب میں واقع خلیج پلنٹی  کے قصبے 'کاویراو ' سے 10 کلومیٹر مغرب میں تھا۔ زلزلے  کی شدت 10  اور زیر ِ زمین گہرائی 150 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے



متعللقہ خبریں