انڈونیشیا، جزیرہ جاوا میں آتشی پہاڑ نے راکھ اور دھواں اگلنا شروع کر دیا

انڈونیشیا، جزیرہ جاوا میں آتشی پہاڑ نے راکھ اور دھواں اگلنا شروع کر دیا

1605848
انڈونیشیا، جزیرہ جاوا میں آتشی پہاڑ نے راکھ اور دھواں اگلنا شروع کر دیا

انڈونیشیا کے جزیرے  جاوا میں واقع میراپی آتش فشاں  پہاڑ پر دھماکہ ہوا ہے۔

جیولوجیک آفات ٹیکنالوجی اینڈ ریسرچ سنٹر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ دھماکے کے بعد آتشی پہاڑ سے نکلنے والی راکھ اور دھواں 1300 میٹر  تک فضا میں پھیل گیا۔

ادارے کے حکام نے  ’’اورنج‘‘ الارم کی سطح پر  ہونے والے اور حالیہ ایام میں اپنی حرکات میں اضافہ کرنے والے آتش فشاں  سے 5 کلو میٹر کے ارد گرد کے علاقے  سے دور رہنے کی تلقین کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں