صومالیہ: دارالحکومت موغا دیشو میں دھماکے،متعدد افراد زخمی

صومالیہ کے صدر مقام موغا دیشو کے علاقے ہامار وین میں پولیس  اور خریداری کے مراکز کے قریب دھماکے ہوئے جن میں متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

1589278
صومالیہ: دارالحکومت موغا دیشو میں دھماکے،متعدد افراد زخمی

صومالیہ کے صدر مقام موغا دیشو کے علاقے ہامار وین میں پولیس  اور خریداری کے مراکز کے قریب دھماکے ہوئے۔

 ابتداءی اطلاعات آنے تک یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب ایک خود کش حملہ آور کوہلاک کیا  جارہا تھا۔

 بتایا گیا ہے اس کوشش میں بعض افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ جائے وقوعہ پر ایمبولینسیں پہنچ گئی ہیں۔

 مزید برآں،  حکومت نے کسی قسم کا بیان جاری نہیں کیا ہے اور نہ ہی کسی گروہ نے اس کی ذمے داری قبول کی ہے۔

واضح رہے کہ  دہشتگرد تنظیم الشباب صومالیہ میں وقتا فوقتا حملے کرتی رہتی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں