نائیجیریا: دو نسلی گروہوں میں تصادم،درجنوں ہلاک و زخمی

صوبائی گورنر ڈیوڈ اوماہی نے  بتایا کہ  یہ جھڑپ اوہا کووو نامی علاقے میں ایفیم اور ایزا نامی نسلی گروہوں کے درمیان ہوئی جس میں پچیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی بھی ہوئے

1588811
نائیجیریا: دو نسلی گروہوں میں تصادم،درجنوں ہلاک و زخمی

نائیجیریا کے صوبہ ایبونی میں دو نسلی گروہوں کے درمیان ہوئے تصادم کے نتیجے میں پچیس افراد جان سے گئے۔

 صوبائی گورنر ڈیوڈ اوماہی نے  بتایا کہ  یہ جھڑپ اوہا کووو نامی علاقے میں ایفیم اور ایزا نامی نسلی گروہوں کے درمیان ہوئی جس میں پچیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی بھی ہوئے۔

علاوہ ازیں ، اس جھڑپ میں 125 مکانات  اور بعض پٹرول اسٹیشن جل کر تباہ کیے گئے جبکہ بتایا گیا ہے کہ علاقے کے بیشتر مکین اپنا گھر بار چھوڑ گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں