انڈونیشیا، مٹی کے تودے تلے آتے ہوئے 18 افراد ہلاک

نیگوتوس گاؤں میں مٹی کے تودے گرنے سے  ملبے تلے آنے والے مزید 6 افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں

1586826
انڈونیشیا، مٹی کے تودے تلے آتے ہوئے 18 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں 14 فروری کو  شدید بارشو ں سے پیدا ہونے والے سیلاب اور لرزش اراضی سے ہلاکتوں کی تعداد 18 تک ہو گئی ہے۔

نیگوتوس گاؤں میں مٹی کے تودے گرنے سے  ملبے تلے آنے والے مزید 6 افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔

حکام  کا کہنا ہے کہ  اس آفت   سے 18 جانیں ضائع ہوئی ہیں تو تا حال لاپتہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔

واضح رہے کہ 21 افراد کے مٹی تلے دبنے والے واقع میں ابتک 2 افراد و زندہ نکالا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں