امریکہ: مسلح حملہ، 7 افراد زخمی

ریاست پینسلوانیا کے شہر فلاڈلفیا میں مسلح حملے  کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے

1586131
امریکہ: مسلح حملہ، 7 افراد زخمی

امریکہ کی ریاست پینسلوانیا کے شہر فلاڈلفیا میں مسلح حملے  کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق فلاڈلفیا  کے شمال میں اولنے اربن ٹرانسپورٹ مرکز کے قریب مسلح حملہ کیا گیا۔

حملے میں 7 افراد زخمی  ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ خبر میں زخمیوں کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

ذرائع کے مطابق واقعے سے متعلق ایک مشتبہ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں