کیوبا، ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد ہلاک

حادثے میں  ہیلی کاپٹر پرسوار  5 افراد میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچ سکا ، مسلح افواج نے اس واقع کی تحقیقات شروع کر دی ہیں

1573997
کیوبا، ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد ہلاک

کیوبا کے مشرقی شہر ہولگوین  میں فوجی پیلی کاپٹر کے گرنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

بی بی سی کی خبر کے مطابق کیوبا انقلابی مسلح قوتوں نے  اطلاع دی ہے کہ ہولگوین  شہر سے گوانتانامو پرواز کرنے  والا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا۔

حادثے میں  ہیلی کاپٹر پرسوار  5 افراد میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچ سکا ، مسلح افواج نے اس واقع کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

خیال رہے کہ کیوبا میں سال 2018 میں ایک طیارے کے حادثے میں  112 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں