کیمرون۔ بس اور ٹرک میں تصادم، کم ازکم 53 افراد لقمہ اجل

دشانگ  قصبے  کے جوار میں 70 مسافروں  کے سوار ہونے والی ایک بس ایک ٹرک سے جا ٹکرائی

1572333
کیمرون۔ بس اور ٹرک میں تصادم، کم ازکم 53 افراد لقمہ اجل

کیمرون  کے قصبے دشانگ  میں  ایک بس اور ٹرک کے تصادم  میں 53 افراد ہلاک جبکہ 29 زخمی ہو گئے۔

قومی پریس  میں شائع خبروں کے مطابق  دشانگ  قصبے  کے جوار میں 70 مسافروں  کے سوار ہونے والی ایک بس ایک ٹرک سے جا ٹکرائی۔

ٹکر لگنے سے دونوں گاڑیوں میں آگ بڑھک اٹھی، جس سے جھلس کر 53 افراد دم توڑ گئے اور 29 زخمی ہوئے۔

حکام نے ہلاکتوں میں اضافہ ہو سکنے پر خدشے کا اظہار کیا ہے۔



متعللقہ خبریں