امریکہ اب کے بعد مقامی مصنوعات کی خرید کو ترجیح دے گا

ٹیکس دہندگا ن   کی رقوم کو وفاقی حکومت کی جانب سے مقامی مصنوعات کے لیے خرچ کیا جائیگا

1571328
امریکہ اب کے بعد مقامی مصنوعات کی خرید کو ترجیح دے گا

امریکی صدر جو بائڈن  نے وفاقی  اداروں کو امریکی مصنوعات کو خریدنے  کو اولیت دینے  پر مبنی ایک قرار داد پر دستخط کر دیے ہیں۔

بائڈن  نے  مذکورہ قرار داد پر دستخط سے پیشتر اپنے خطاب میں کہا کہ امریکہ کا مستقبل مقامی  پیداوار  پر انحصار کرتا ہے۔ لہذا ٹیکس دہندگا ن   کی رقوم کو وفاقی حکومت کی جانب سے مقامی مصنوعات کے لیے خرچ کیا جائیگا۔محض قومی سلامتی ، انسانی امداد اور ہنگامی ضروریات کو مبرا رکھتے ہوئے امریکی مصنوعات کو  ترجیح دی جائیگی۔

 



متعللقہ خبریں