مالی، دو مختلف بم حملوں میں 6 فوجی جان بحق

ملکی سرحدوں کے اندرواقع بول کیسی اور موندورو فوجی اڈوں پر بیک وقت دہشت گرد حملے کیے گئے

1570333
مالی، دو مختلف بم حملوں میں 6 فوجی جان بحق

مالی میں دو مختلف فوجی اڈوں  پر دہشت گرد حملوں میں 6 فوجی ہلاک ہو گئے۔

ملکی سرحدوں کے اندرواقع بول کیسی اور موندورو فوجی اڈوں پر بیک وقت دہشت گرد حملے کیے گئے۔

دھماکوں کے اثر سے 6 مالائی  فوجی ہلاک  ہو گئے تو جوابی کاروائی میں 40 دہشت فرد جہنم رسید کر دیے گئے۔

 



متعللقہ خبریں