انڈونیشیا کا مسافر بردار طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

طیارے پر 50 مسافر اور عملے کے 12 افراد سوار تھے، ریسکیو آپریشن شروع

1560454
انڈونیشیا کا مسافر بردار طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
Sriwijaya Havayollari ucak dustu.jpg
Sriwijaya Havayollari.jpg

انڈونیشیا میں رابطہ منتقل ہونے والا سری وجایا ایئر لائز کا مسافر بردار طیارہ سمندر میں جا گرا۔

وزیر مواصلات  بودی قاریہ صومادی نے پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ پرواز  کےتقریباً 5 منٹ بعد رابطہ منقطع ہونے والا  ایس جے 182 مسافر بردار طیرہ جکارتی کے شمال میں  لاکی اور لان جانگ جزائر کے درمیانی حصے میں سمندر میں گرتے ہوئے تباہ ہو گیا ہے۔  اس طیارے پر 50 مسافر اور عملے کے 12 افراد سوار تھے۔

صومادی  کا کہنا ہے کہ طیارہ گرنے والے مقام پر وسیع پیمانے کی امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہی ۔

مقامی میڈیا نے طیارے کے بعض ٹکڑوں کے مناظر نشر کیے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں