میکسیکو میں رسم جنازہ کے دوران مسلح حملہ

حملے میں 9 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تو ایک زخمی ہو گیا

1560379
میکسیکو میں رسم جنازہ کے دوران مسلح حملہ

میکسیکو میں ایک رسم جنازہ کے دوران مسلح حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ۔

ملک کے صوبے گووانا جاتو سے منسلک جیلیا  شہر میں  نامعلوم مسلح افراد نے  آخری رسومات میں شریک لوگوں پر   گنوں سے حملہ کر دیا۔

اس حملے میں 9 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تو ایک زخمی ہو گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے اور اس واقع کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

 

 



متعللقہ خبریں