نائیجر میں دہشتگرد حملہ،ہلاکشدگان کی تعداد 100 ہو گئی

بتایا گیا ہے کہ  نائیجر میں دو روز قبل ہوئے دہشتگردانہ حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد ایک سو  سے تجاوز کر گئی ہے

1556806
نائیجر میں دہشتگرد حملہ،ہلاکشدگان کی تعداد 100 ہو گئی

 نائیجر میں دو روز قبل ہوئے دہشتگردانہ حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد ایک سو  سے تجاوز کر گئی ہے۔

 واضح رہے کہ اس سے قبل اطلاع ملی تھی کہ ٹچومبانگو اور زاروم ڈارایا  نامی دیہاتوں میں مسحل دہشتگردوں نے فائرنگ کرتےہوئے 56 افراد کو ہلاک اور بیس کو زخمی کر دیاہے۔

 البتہ گزشتہ روز دونوں دیہاتوں کی انتظامی کمیٹی کے صدر آلمو حسن  نے بتایا اس حملے میں کم از کم 100افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں