کولومبیا میں مسلح حملے،13 افراد ہلاک

انتی کووا کے علاقے  سے متصل بتانیا نامی قصبے میں بعض نا معلوم افراد نے ایک فارم پر موجود چودہ افراد کو نشانہ بنایا جبکہ کاوکا کےدیہات المانگو میں ایک مجمع پر حملہ کر دیا

1532874
کولومبیا میں مسلح حملے،13 افراد ہلاک

کولومبیا کے علاقوں انتوکیوا اور کاوکا میں ہوئے دو مسلح حملوں میں تیرہ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔

 انتی کووا کے علاقے  سے متصل بتانیا نامی قصبے میں بعض نا معلوم افراد نے ایک فارم پر موجود چودہ افراد کو نشانہ بنایا جبکہ کاوکا کےدیہات المانگو میں ایک مجمع پر حملہ کر دیا ۔

ان دونوں حملوں میں تیرہ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔

 ان واقعات کے بعد کولومبیا کے وزیر دفاع کارلوس ہولمز تروجیلو اور انتی کوا کے گورنر انیبال گاویریا نے   علاقوں کا دورہ کیا  اور اعلان کیا جو  بھی ان مسلح افراد کے بارے میں خبر دے  گا اسے انعام ملے گا۔

 

 



متعللقہ خبریں