28سال بعد آزاد ہوئے دیہات میں اذان محمد کی صدا بلند،آذری فوجیوں پر رقت طاری

آذربائیجان کے آرمینیا کے زیر قبضہ بالائی قارا باغ کے  ایک دیہات کو آذاد کروانے کے  اٹھائیس سال بعد  وہاں اذان کی صدا بلند ہوئی

1512393
28سال بعد آزاد ہوئے دیہات میں اذان محمد کی صدا بلند،آذری فوجیوں پر رقت طاری

آذربائیجان کے آرمینیا کے زیر قبضہ بالائی قارا باغ کے  ایک دیہات کو آذاد کروانے کے  اٹھائیس سال بعد  وہاں اذان کی صدا بلند ہوئی۔

آذری فوجیوں نے اس یادگار  واقعے کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کیا البتہ دیہات کا نام انہوں نے نہیں بتایا ۔

 

 



متعللقہ خبریں